صحافی عرفاز احمد ڈینگ کے مطابق ان کا گھر مسمار کرنے سے قبل انہیں کوئی بھی پیشگی نوٹس ارسال نہیں کی گئی۔